کورونا وائرس وبائ کے دوران طلباء کو دئیے جانے والے مفت وسائل

ہیلو! کورونا وائرس کی وجس سے امریکابھر میں طلباء   متا ثر

ہوے ہیں ۔بنا کورونا وائرس   کو تسلیم کئے، ہم خود اپنےا

ریگولر کونٹینٹ  کو نشر نہیں کر سکتے۔

اِن مشکل وقت میں اسکول بیل بلوگ اُن  لوگوں کو خیراج تحسین

پیش کرتا ہے جو  بیمار یہ کمزور ہیں یا جو نوکری کر رہے

ہیں۔ اسکول بیل بلوگ  کا مقصد أن طلباء کی مدد کرنا ہے جو

کم آمدنی،   فرسٹ-جینریشن ، اور مہاجر ہیں اور  اِن مشکل

وقتوں میں بھی ہمارا یہی مقصد ہے۔

اِس  وقت ہمیں ایک دوسرے کو  سہارا دینا ہے تاکے ہم اپنی

تعلیم کو  برقرار رکھ سکیں ۔ اِس لیَے ہمنے یہ لست بنائ ہےجس

میں   طلباء کو دئیے جانے والے  مفت وسائل موجود ہیں۔

مفت وسائل براِئ طلباء جِن کو کالج کے کیمپس چھورنا پررہا ہے۔۔۔

U-Haul: اُن طلباء کو  تیس دنِ مفت اسٹوریج دے رہا ہے جِن کو  فوری

اطلاع  ملنے پراپنے کالج کیمپس کو چھورنا پر رہا رے ۔ اس

وسائل کو حاصل کرنے کے لئے  آپکو اپنی کالج ائی دی دیکھانی

پریگی۔ یہ وسائل صرف اس وقت تک ہے جب تک کے   اِن کے

پاس اسٹورج کی جگہ موجود ہے۔

Frontier Airlines: یہ مفت فلائت  دے رہے ہیں اُن طلباء  کو جِن کو اچانک گھر

جانا پررہا ہو۔ اس وسائل کو حاصل کرنے کے لئے طلباء کو

۲۳ مارچ سے پہلے

“Den      Dare    Fare”

 ٹکٹ خریدنا پریگا   ۔ ٹکٹ خریدنے کے وقت پرومو کوڈ 

FLYFREE

استعمال کریں۔

اور، وہ طلباء جواپنے کالج کی ای میل کے ساتھ

Discount   Den

 میمبرشِپ کھولیں اور  ۲۳ مارچ سے پہلے فلائت کے ٹکٹ

خریدیں، اُن کو ایک سو دالڑ کا واوَچر ملے گا جو وہ مستقبل کی

فلایَٹوں خریدنے میں استعمال کر سکتے ہیں۔

میامی – ڈیڈ کاؤنتی کے پبلک اسکولز طلباء۔۔۔

میامی-ڈیڈ کاؤنتی پبلک اسکولز نے اپنے طلباء کے لیَے ایک

کوروناوارٔس ویب سائٹ بنایٔ ہے جس پر بہت سارے قیمتی

وسایٔل اور  اپڈیٹ موجود ہیں۔

اس ویب سائٹ پر ہاٹ لائنز بھی موجود ہیں۔۔۔

  • District Emergency Operations hotline: 305-995-3000
  • Instructional Learning Plan hotline: 305-995-HELP (4357)
  • Mental Health Services hotline: 305-995-7100 
  • M-DCPS Employee Assistance Program: 305-995-7111

فلوریڈا کی باقی کاؤنٹی اسکول بورڈ نے بھی اپنے طلباء کے لۓ کوروناؤارس ویب سایٔٹ بنایٔ ہیں

انپے طلباء کو اگاہ رکھنے کے لیٔے۔  (link)

موبایٔل ڈیوائسز

میامی – ڈیڈ کاؤنتی کے پبلک اسکولز  اپنے اُن طلباء کے لیَے موبایٔل

ڈیوائسز دستیاب کر رہے ہیں جِن کو اُنکی ضرورت پریگی

دستنس-لرکنگ کے لیئے۔ موبایٔل دیوایٔس وصول کرنے کی ڈیڈ لائن

مارچ ۲۰، ۲۰۲۰ ہے۔

مفت کھانے

میامی – ڈیڈ کاؤنتی کے پبلک اسکولز  ہر اسکول میں مفت ناشتہ

اور دوپہر کا کھانا دستیاب کر رہے ہیں۔  صبح ۹:۰۰ بجے سے

دوپہر ۱۲:۰۰ بجے تک طلباء اپنے اسکول  سے کھانا وصول کر

سکتے ہیں۔ فلوریڈا  اور پورے ملک میں باقی کاؤنتیاں بھی اپنے

طلباء  کے لیۓ مفت کھانا دستیاب کر رہے ہیں۔ شیڈول اور

لوکیشن  کے لیَے اپنے اسکول دسٹکرٹ کی ویب سائٹ سے

رجوع کریں۔

کھانا وصول کرنے کے لیۓ اسکول ایٔ ڈی لانا ضروری ہے۔

انٹرنیٹ  کی ضروریات

ملک کے کافی ریاستوں میں اسکولز بند ہو چکے ہیں۔ طلباء کی

پرھائ برقرار رکھنے کے لیئے دستنس-لرننگ استعمال ہوگی،

جس کے لیئے  انٹرنیٹ ہونا ضروری ہے۔ اس لیئے بہت کمپانیاں

طلباء کےلیَے مفت انٹرنیٹ  دستیاب کر رہی ہیں۔

یہ دو مہینے  کے لیئےطلباء کےگھروں میں مفت انٹرنیٹ فرحام

کر رہے ہی۔ انسٹالیشن کے لیئے پیسے بھی نہئں لگیں گے۔ اِس

وسایٔل کو حاصل کرنے کے لیئے، چھارتر کمیونیکیشنز کو کال

کریں

1(844) 488-8395.

سپیکترم ہٹ سپات پبلک بنا دیےَ گےَ ہیں۔  اب کویَ بھی سپیکترم

کے ہٹ سپاٹس کو استعمال کرسکتا ہے؛ سپیکترم کی سروس لینا

ضروری نیئں ہیں۔

اِنکے ہٹ سپات پبلک بنا دیےَ گےَ ہیں۔  اب کویَ بھی اِنکے

‘xfinitywifi’

 ہٹ سپاٹس کو استعمال کرسکتا ہے؛ اِنکی سروس لینا ضروری

نیئں ہیں۔

اور جو کسٹمرز

Internet Essentials Plan

لینگے، أنکو دو مہینے کے لیئے مفت انٹرنیٹ دیا جائیگا۔ یہ پلین

لو-اِنکم گھروں کے لیَے ۔ دو مہینے مفت انٹرنیٹ کے باد اسکے

دام

$9.95

مہانہ ہو جائیگے۔

تمام کسٹمرز ۲۵ ایم بی پی ایس داؤنستریم اور ۳ ایم بی پی ایس

اپستریم سپیڈز کا فائدہ اتھا سکتے ہیں۔

تعلیم  اور پرھائ  کے لیَے مفت ایپلیکیشنز

آنلایٔن بہت سارے وسایٔل موجود ہیں جِن کو ہر جماعت کے  طلباء

استمعال کرسکتے ہیں اپنی پرھایٔ اور تعلیم کو برقرار رکھنے

کے لیۓ۔ اُن میں سے چن یہ ہیں۔

خان ایکیڈمی ہر جماعت  کے طلباء کے لیئے ایک احم وسائل

ہے۔ اس ویب سائٹ پر  ہر مضمون اور ہر کلاس کے لیئے

پریکٹس ٹیسٹز، ویڈیوز، اور   تعلیمی چیزیں موجود ہیں۔ اِس ویب

سایَٹ پر  آپ ایس اے ٹی ایکسام کے لیَے بھی پرھائ کر سکتے

ہیں۔

اِس ویب سایَٹ پر جانے کے لیئے آپ اس لِنک پر کِلک کریں۔

اسکے علاوہ،  خان ایکیڈمی نے دیلی شیڈول بنائیں ہیں   اُن

طلباء کے لیَے  جِنکاسکول ر بند ہو گیا ہے۔ اس طرح، اُنکا  گھر

پے رہنے کے دوران  روٹین سٹیبل رہےگا۔ اِن شیڈولز کو

دیکھنے کے لیئے اس لِنک پر کِلک کریں۔

جِن ہائ اسکول طلباء کو فقر ہے کے اسکول بند ہونے کی وجس

سے وہ اپنے اے پی ایکسامز کی سہی سے تیاری نہیں کر سکیں

گے،وہ اِس ویب سائٹ کو استعمال کرسکتے ہیں۔ اِس  ویب سائٹ

پر ہراے پی  کلاس کے سٹدی گایَڈ  موجود ہیں۔ اِس کے علاوہ،

اس  ویب سائٹ  پر تیچریں اور طلباء براہ راست  اے پی

کلاسوں کے ریویو سیشن بھی نشرکرتے ہیں۔

اِس ویب سایَٹ پر جانے کے لیئے آپ اس لِنک پر کِلک کریں۔

تاکے چھوتے طلباء اپنی تعلیم کو برقرار رکھ سکیں اسکول

کلوشرز کے دوران، سکولاسٹِک

Learn At Home

فرحام کر رہا ہے۔

اِس پروگرام کے بدولت، پری کے سے لیکر چھٹی جماعت کے

طلباء روز تین گھنٹے مفت آنلائن پرھائ کرسکتے ہیں۔ اِس

پروگرام  کے اندر، بہت سارے مضمون کے لیسن ہیں، مسلاً

انگریزی اور سوشل استاڈیز۔ اِس پروگرام سے فایٔدہ اتھانے کے

لیَے، اِس لِنک پر کِلک کریں۔

بدولت دریموٹ ایکسیس پروگرم، یہ طلباء کو دیگر کلاسیں فرحام

کررہے ہیں۔ یہ کلاسیں  دیگر مضمونوں کی ہیں اور  اِنکو پیش

کررہی ہیں ہارورڈ، ایم ایٔ تی، یونیورسٹی آف ٹیکسا س ، اور

دوسری یونیورسٹیاں۔ اِن کلاسوں کو لینے کے لیَے، اس لِنک پر

کِلک کریں۔

 MOOC یہ

بھی فرحام کرتے ہیں، جو ایک  ویب سائٹ ہے جہاں کیریئر کی

سکلز کی  کلاسوں موجود ہیں۔ اس ویب سائٹ پر بہت  انڈسٹریذ

کی کلاسیں موجود ہیں، مسلاً بزنس، پروگرامنگ، اور مینحمنٹ۔

اِن کلاسوں کو لینے کے لیَے اِس لِنک پر کِلک کریں۔

ورسٹی ٹیوٹرز پیش کررہے ہیں اپنا ورچوال اسکول دے، ایک

مفت آنلایٔن سرور جسمے فرحام ہیں آنلایٔن تعلیم اور آنلایٔں

پریکتس ایکسامز۔

دنیا بھر کے بچھوں کو یہ فرحام کر رہے ہیں اسکالرسپسز اپنے

پروگرامِنگ کلاسوں کے لیٔے۔کلاسوں کے ساتھ ساتھ، طلباء  کو

ملیںگے  وہ تمام فیچرز جو  کوڈ ایکدمی کے پرو لرنرز کے پاس

ہیں۔

دیگر مفت سروسز

کوروناوایٔرس ٹیسٹینک

اگر آپنے پچھلے دنون میں کسی بحرونِ ملک کا سفر کیا ہے، یہ

کسے کوروناوایَرس کے مریض کے ساتھ کونٹیکٹ میں ایٔیں ہیں،

یہ کورونا وایٔرس کے علامات –  مسلاً خسک کھانسی، بخار، اور

سانس پھولنا- ظاہر  کر ر ہےہیں، تو

Community of Health South Florida Nonprofit

نے

Drive-thru testing site

کھولی ہے

Doris Ison Health Center, 10300 SW 216th St.

پر۔

یہ سینٹر پیر سے جمعہ صبح ۹ بجے سے دوپہر ۱۲ بجے تک

ٹیسٹینک کرتا ہے۔ جانے سے پہلے اپاِیٔنٹمنٹ بنانا ضروری ہے۔

اپاِیٔنٹمنٹ بنانے کےلیٔے

305-252-4820

پر کال کریں۔

ہمنے انکے دفتر پر کال کی مگر ہمیں تصدیق نہیں ملی کے ایا یہ

ٹیسٹنک مفت میں ہو گی یہ نہیں۔ مگر کیلیفورنیا کے ۴۵

کونگریشنل دسٹرکٹ کی نمایَندہ کیٹی پورٹر کی کوششوں کی

وجس سے تمام امریکیوں کو کوروناوایٔرس کے لیۓ مفت ٹیسٹ

کیا جایٔگا۔

ورزش

اگر آپکے پاس پیلوٹان کی کوئ مشین نہیں ہے، پھر بھی اِنکی

کمپانی تین مہینے کا مفت ٹرایَل فرحام کر رہا ہے۔ اس آفر کو

حاصل کرنے کے لیےَ پیلوٹان کا ایپلیکیشن دادٔنلوڈ کریں۔

پلینِٹ فتنس روز شام سات بجے (ای ایس ٹی) اپنے فیس بک پیج

پر براہ راست ورک اؤٹ سیشن نشر کر رہا ہے۔

داؤن داگ کے ایپلیکیشنز  پر بہت سارے فٹنس کے تیکنیکسز

موگود  ہیں، مسلاً یوگا اور  بار۔ اِنکے تمام ایپلیکیشنز ابھی مفت

ہیں۔

یہ مفت کایٔڈ  پیش کر رہے ہیں کورونا وایٔرس کی واجس سے

ہونے والی اسٹریس، دڑ، اور گھبراہٹ کو مِینج کرنے کے

طریقے۔ اِس گایٔد میں موجود ہیں پوڈکسٹز، مراقبہ گایٔدز، اور

بلوگ پوسٹز۔


فی الحال، میامی دیڈ کاؤنٹی اسکولز، فلوریڈا کے باقی کاؤنتیز کے

اسکولوں کی طرح ا۵ اپریل تک بند رہیں گے ۔

ویسے ہم اپنی پوسٹز آپکو گُد لک کہ کر ختم کرتے ہیں، مگر آج

ہم آپکو سب سے زیادہ  حفاظت اورصحت کی دعائیں دیتے ہیں۔

اِن وقتوں میں، قائنات کو  ہمدردی اور اتحاد رکھنا ضروری ہے۔

ہمارے گیسٹ رائٹر سے ملیں

حسن جاوید ایک فرسٹ-جنریشن کالج اسٹوڈنٹ ہیں جو اِس سال کولمبیہ یونیورسٹی جائینگے۔کالج میں یہ معاشیات اورسیاسیات پرھنا چاھتے ہیں تاکے وہ سمال بزنسز – مسلاً انکی والدین کی دکان -کی  مدد کرسکیں۔ دو پاکستانی نژاد امریکیوں کے بیتے ہوتے ہوۓ جنکو انگریزی بولنے  میں مشکل پیش اتی تھی، انکو یاد ہے جب  انکو بچپن سے ہی امریکی تعلیمی نزام کو اکیلےسمجھنا پرتا تھا۔ حسن ایک لیڈا اور ہوراٹیو ایلگر اسکالر بھی ہیں۔

اِن وقتوں میں، قائنات کو  ہمدردی اور اتحاد رکھنا ضروری ہے۔

schoolbellblog@gmail.com

پر رجوع کریں

ہمارا انسٹاگرام اکاؤنٹ دیکھیں

@schoolbellblog

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s